بین الاقوامی گروپ: صدارتی الیکشن کے دوران ٹرمپ بار بار اوباما پر یہ الزام لگاتے تھے کہ انہوں نے ایران کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے ہیں۔ جب کہ دوسری طرف ہلیری کلنٹن یہ کہتی رہیں کہ ہم نے جوہری معاہدے کے ذریعے ایران کا مقابلہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3502483 تاریخ اشاعت : 2017/02/12